Description
Mobile pouch
نرمی، نفاست اور پیار بھرا انداز… 💗
یہ خوبصورت ہینڈ میڈ بیڈز پرس نرم پیسٹل پرپل اور سکائی بلیو شیڈ میں تیار کیا گیا ہے، جس کے فرنٹ پر دلکش ہارٹ ڈیزائن اسے مزید خاص بناتا ہے۔ ہلکا وزن، مضبوط فنشنگ اور سادہ مگر دل موہ لینے والا اسٹائل — روزمرہ استعمال اور گفٹ دونوں کے لیے بہترین انتخاب۔
سائز:
▫️ Length: 4 inches
▫️ Height: 6.5 inches
▫️ Width: 1.2 inches
اگر آپ نفیس اور منفرد چیزوں کا انتخاب کرتی ہیں تو یہ پیس ضرور اپنی کلیکشن میں شامل کریں۔
ایڈوانس پیمنٹ پر آرڈر کنفرم کیا جائے گا۔


Reviews
There are no reviews yet.