محفوظ اور آسان شاپنگ کے لیے تمام آرڈرز ایڈوانس ادائیگی پر کنفرم کیے جاتے ہیں۔
EasyPaisa: 03360406115 Account Name:
Previous
Previous Product Image

گجرا سٹائل بالیاں

 500

گجرا بالیاں

 350

 

نفاست سے تیار کی گئی خوبصورت گجرا بالیاں، جو ہر روایتی لباس کے ساتھ دلکش اور باوقار انداز دیتی ہیں۔ ہلکے وزن اور آرام دہ ڈیزائن کے ساتھ مہندی، عید اور شادی کے لیے بہترین انتخاب۔

Description

گجرا بالیاں

گجرا بالیاں ہماری مشرقی روایت کا لازمی حصہ ہیں۔ یہ جوڑا خوبصورت مصنوعی پھولوں، معیاری موتیوں اور باریک وائر ورک کے ساتھ نہایت نفاست سے ہاتھ سے تیار کیا گیا ہے۔ ہر تفصیل میں صفائی اور توازن کو مدنظر رکھا گیا ہے تاکہ پہننے والی کو مکمل اعتماد اور سکون محسوس ہو۔ان بالیوں کا وزن ہلکا رکھا گیا ہے تاکہ طویل تقریبات میں بھی آسانی سے پہنی جا سکیں۔ مہندی، عید، شادی یا کسی بھی خوشی کے موقع پر یہ آپ کی شخصیت میں نزاکت اور وقار کا اضافہ کرتی ہیں۔

ہر جوڑ آرڈر پر تیار کیا جاتا ہے۔ معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاتا۔ صرف ایڈوانس پیمنٹ پر دستیاب۔

Additional information

رنگ:

سیاہ, سرخ, گولڈن, پنک, آسمانی, جامنی, پیلا, سفید, ملٹی کلرز, سبز

سائز

Small

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “گجرا بالیاں”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping